چیئرمین نیب کو توسیع نہیں دی جا سکتی:رانا تنویر

چیئرمین نیب کو توسیع نہیں دی جا سکتی:رانا تنویر

چیئرمین نیب پرنسپل اکائونٹنگ افسر ، اسے پی اے سی میں آنا چاہئے : میڈیا گفتگو

اسلام آباد (وقا ئع نگارخصوصی)چیئرمین پی اے سی رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ چیئرمین نیب کو قانونی طور پر توسیع نہیں دی جا سکتی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر حکومت نے غیر آئینی کام کیا تو اپوزیشن لائحہ عمل تیار کرے گی، سپریم کورٹ سے رجوع کرنے سمیت مختلف آپشن موجود ہیں، حکومت نیب کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے ، مشرف دور میں بھی یہ سیاسی نسخہ تھا، انہوں نے کہاکہ چیئرمین نیب پرنسپل اکائونٹنگ افسر ہے اسے پی اے سی میں آنا چاہئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں