شمالی وزیرستان :فورسز کا آپریشن،دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان :فورسز کا آپریشن،دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی میں آپریشن کیا

راولپنڈی (دنیا نیوز ) آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا ،ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اورگولہ بارود برآمد ہوئے ،آپریشن دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں