وزیر اعظم کل کراچی جائیں گے

وزیر اعظم کل کراچی جائیں گے

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پیر کو کراچی پہنچیں گے

کراچی(دنیا نیوز )وزیر اعظم کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے ،کراچی سرکلر ریلوے اڑھائی سو ارب روپے کی کثیر لاگت سے مکمل کیا جائے گا ، منصوبے کے پہلے مرحلے میں انفراسٹرکچر مکمل کیا جائے گا ،دوسرے مرحلے میں آپریشنز بحال کیے جائیں گے ،کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ تین سال کی مدت میں مکمل کیا جائے گا ،وزیراعظم عمران خان کے دورہ کراچی میں جدید کراچی سرکلرریلوے کے سنگ بنیاد کی تقریب کے لیے پاکستان ریلوے کی جانب سے تیاریاں شروع کردی گئیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں