گوادر:مجسمے کودھماکے سے اڑانے کامقدمہ درج

گوادر:مجسمے کودھماکے  سے اڑانے کامقدمہ درج

گوادرمیں قائداعظم ؒکے مجسمے کودھماکے سے اڑانے کامقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ گوادرمیں درج کرلیاگیا

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) مقدمہ نامعلوم ملزمان کیخلاف سیون اے ٹی اے ،دفعہ 4اور5 ایکسپلوسیو ایکٹ سمیت دیگردفعات کے تحت درج کیاگیاہے ، گزشتہ روز گوادر میں میرین ڈرائیو پر نصب قائد اعظم کے مجسمہ کو دھماکا خیز مواد سے اڑادیاگیاتھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں