نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- لاہور:حضرت محمدؐرحمت اللعالمین ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب
  • بریکنگ :- آپؐ محبت ہرمسلمان کےایمان کالازمی جزوہے،عثمان بزدار
  • بریکنگ :- آپؐ کی ولادت انسانی زندگی کےروشن ترین لمحات ہیں،عثمان بزدار
  • بریکنگ :- آپؐ کی تعلیمات سےحریت فکراورمساوات کادورشروع ہوا،عثمان بزدار
Coronavirus Updates

بوسٹر خوراک کے اہل امریکی شہری ویکسین لگوائیں:صدر بائیڈن

بوسٹر خوراک کے اہل امریکی شہری  ویکسین لگوائیں:صدر بائیڈن

دنیا اخبار

امریکی صدر جو بائیڈن نے ان امریکیوں پر جو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی بوسٹر خوراک لگوانے کے اہل ہیں پرزور دیا ہے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے ان امریکیوں پر جو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی بوسٹر خوراک لگوانے کے اہل ہیں پرزور دیا ہے کہ وہ ویکسین کا بوسٹر انجکشن لگوائیں۔ بوسٹرخوراک مفت دستیاب ہے ،سی ڈی سی نے 65سالہ بزرگ اور شدید بیمار امریکی شہریوں کے لیے فائزر ویکسین کے بوسٹر شاٹ کی منظوری دیدی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement