عارضہ قلب :ہسپتال میں زیر علاج

 عارضہ قلب :ہسپتال میں زیر علاج

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا ہو گئے

لاہور (ہیلتھ رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا ہو گئے اور نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں،ذرائع کے مطابق انضمام الحق کی انجیو پلاسٹی کی گئی اور انہیں ایک سٹنٹ ڈالا گیا ہے ، اب انضمام الحق کی طبیعت بہتر ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں