کمانڈر امریکی سینٹرل نیول کمانڈکی نیول چیف امجد نیازی سے ملاقات

کمانڈر امریکی سینٹرل نیول کمانڈکی  نیول چیف امجد نیازی سے ملاقات

کمانڈر امریکن سینٹرل نیول کمانڈ وائس ایڈمرل براڈ کوپر نے چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی۔

اسلام آباد (اے پی پی)ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ بحری تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کمانڈر امریکن سینٹرل نیول کمانڈ نے پاک بحریہ کی کاوشوں کو سراہا۔ ملاقات

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں