نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کاایوان میں اظہارخیال
  • بریکنگ :- یہ پہلی بارنہیں ماضی میں بھی عدم اعتمادکی تحریکیں آچکی ہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:یہ سیاست کاحصہ ہےچلتاہے،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
  • بریکنگ :- یہاں وہ بات کرنی چاہیےجس پر 4ماہ بعدبھی قائم رہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- جب حکومت میں ہوں توزیادہ ناراضگیاں ہوتی ہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- تعلقات قائم رہیں گے،ہم ملتےجلتےرہیں گے،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- یہ سب سیاست کاحصہ ہےذاتیات تک نہیں جاناچاہیے،جام کمال
Coronavirus Updates

سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ اتھارٹی کی حدود کا تعین ،وحدت کالونی اور ریلوے افسر کالونی سمیت اہم علاقے شامل

سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ اتھارٹی کی  حدود کا تعین ،وحدت کالونی اور ریلوے  افسر کالونی سمیت اہم علاقے شامل

دنیا اخبار

پنجاب حکومت نے سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ اتھارٹی کی حدود کا تعین کردیا

لاہور(اپنے نامہ نگارسے ) پنجاب حکومت نے سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ اتھارٹی کی حدود کا تعین کردیا،وحدت کالونی اور ریلوے افسر کالونی ،باب پاکستان، عسکری ہاؤسنگ کمپلیکس ،نیشنل پارک ، ایوی ایشن کالونی اور ائیر پورٹ فلیٹس،اے ایس ایف والٹن کیمپ ،سینیٹ میری پارک ،لاہور فلائنگ کلب بھی سی بی ڈی کی حدود میں شامل کردیاگیا،محکمہ ہائوسنگ پنجاب نے گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement