نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کوئٹہ:ثنابلوچ اپنی بات پرقائم رہیں،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- ارکان اسمبلی لاپتہ ہیں توان کےاہلخانہ تھانےجاکرمقدمہ درج کرالیں،جام کمال
  • بریکنگ :- لاپتہ ارکان کواسمبلی آنےدیاجائے،آپ کوان کاعلم ہے،اسپیکرکی رولنگ
  • بریکنگ :- دہرےمعیارمیں کسی چیزکوجانچنےکاپیمانہ ہوناچاہیے،جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کاایوان میں اظہارخیال
  • بریکنگ :- یہ پہلی بارنہیں ماضی میں بھی عدم اعتمادکی تحریکیں آچکی ہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:یہ سیاست کاحصہ ہےچلتاہے،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
  • بریکنگ :- جب حکومت میں ہوں توزیادہ ناراضگیاں ہوتی ہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- تعلقات قائم رہیں گے،ہم ملتےجلتےرہیں گے،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- یہ سب سیاست کاحصہ ہےذاتیات تک نہیں جاناچاہیے،جام کمال
  • بریکنگ :- اپوزیشن کوساڑھے3سال سےگلےشکوےہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:میں نہیں کہتاہم سب ٹھیک کررہےہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- بلوچستان کےہرضلع میں کام ہورہاہے،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:سیاست میں کسی کواغوانہیں کیاجاتا،جام کمال
  • بریکنگ :- ناراض ارکان سےقلمدان واپس لےسکتےتھے،جام کمال
  • بریکنگ :- کسی کوناراض ہونےسےروک نہیں سکتے،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- رائےشماری کےروزہونےوالےفیصلےکوقبول کروں گا،جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:میں استعفیٰ نہیں دوں گا،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:ثنابلوچ کاچیلنج قبول کرتاہوں،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- 2فیصدووٹ نہ ملےتوہمیشہ کیلئےسیاست چھوڑدوں گا،جام کمال
Coronavirus Updates

نرسزاور لیڈی ڈاکٹرز کی نازیبا ویڈیوز بنانے والا ڈاکٹر نوکری سے فارغ

نرسزاور لیڈی ڈاکٹرز کی نازیبا ویڈیوز  بنانے والا ڈاکٹر نوکری سے فارغ

دنیا اخبار

نرسزاور لیڈی ڈاکٹرز کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے ڈاکٹر کو نوکری سے برخاست کردیا گیا

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )نرسزاور لیڈی ڈاکٹرز کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے ڈاکٹر کو نوکری سے برخاست کردیا گیا ۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے جناح ہسپتال کے پی جی آر ڈاکٹر عبداللہ حارث کو مس کنڈکٹ پر برخاست کیا ہے جبکہ اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement