نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کاایوان میں اظہارخیال
  • بریکنگ :- یہ پہلی بارنہیں ماضی میں بھی عدم اعتمادکی تحریکیں آچکی ہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:یہ سیاست کاحصہ ہےچلتاہے،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
  • بریکنگ :- جب حکومت میں ہوں توزیادہ ناراضگیاں ہوتی ہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- تعلقات قائم رہیں گے،ہم ملتےجلتےرہیں گے،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- یہ سب سیاست کاحصہ ہےذاتیات تک نہیں جاناچاہیے،جام کمال
  • بریکنگ :- اپوزیشن کوساڑھے3سال سےگلےشکوےہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:میں نہیں کہتاہم سب ٹھیک کررہےہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- بلوچستان کےہرضلع میں کام ہورہاہے،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:سیاست میں کسی کواغوانہیں کیاجاتا،جام کمال
  • بریکنگ :- ناراض ارکان سےقلمدان واپس لےسکتےتھے،جام کمال
  • بریکنگ :- کسی کوناراض ہونےسےروک نہیں سکتے،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- رائےشماری کےروزہونےوالےفیصلےکوقبول کروں گا،جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:میں استعفیٰ نہیں دوں گا،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:ثنابلوچ کاچیلنج قبول کرتاہوں،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- 2فیصدووٹ نہ ملےتوہمیشہ کیلئےسیاست چھوڑدوں گا،جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:ثنابلوچ اپنی بات پرقائم رہیں،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- ارکان اسمبلی لاپتہ ہیں توان کےاہلخانہ تھانےجاکرمقدمہ درج کرالیں،جام کمال
  • بریکنگ :- تحریک ناکام ہوئی توحکومت کریں گےورنہ اپوزیشن میں ہوں گے،جام کمال
  • بریکنگ :- بلوچستان اسمبلی اجلاس میں تحریک عدم اعتمادپربحث مکمل
  • بریکنگ :- کوئٹہ:تحریک عدم اعتماد پررائےشماری 25اکتوبرکوہوگی
Coronavirus Updates

ایف بی آر:14افسر وں کے تقررو تبادلے

ایف بی آر:14افسر وں کے تقررو تبادلے

دنیا اخبار

ایف بی آر میں 14افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد (خبرنگارخصوصی) سید ندیم حسین رضوی کو ایف بی آرکے بے نامی ایڈجیوڈیکیٹنگ اتھارٹی اسلام آباد میں ممبر تعینات کر دیا گیا ہے ۔فہیم محمود چیف ری فنڈ ان لینڈ ریونیو آپریشنز ،شازیہ میمن چیف براڈننگ آف ٹیکس بیس ،محمد نصیر چیف ان لینڈ ریونیو آپریشن ونگ اسلام آباد، ڈاکٹر عبداللطیف میاں چیف اینالس ان لینڈ ریونیو آپریشنز، نبیل رانا اور ڈاکٹر سجاد حسین سیکر ٹریز پی اے سی آڈٹ اکائونٹنگ ونگ ایف بی آر،شاہد سومرو ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو ،ولایت خان ایڈیشنل کمشنر اسلام آباد، اقبال خان سیکر ٹری ان ریونیو آپریشنز (کمپلینٹس)مقرر،شکیل احمد کو ایڈیشنل کمشنر ود ہولڈنگ سرگودھا کا اضافی چارج تفویض ، سیماب ظفر ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو لاہور، حنین سیف سیکنڈ سیکر ٹری ایف بی آر، امان اللہ ورک کو ایڈیشنل ڈائریکٹر انٹرنل آڈٹ فیصل آباد تعینات کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement