انٹرمیڈیٹ نتائج کا اعلان آج میٹرک کارزلٹ 16 اکتوبر کو آئے گا

انٹرمیڈیٹ نتائج کا اعلان آج  میٹرک کارزلٹ 16 اکتوبر کو آئے گا

انٹر میڈیٹ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان آج شام 5 بجے جبکہ میٹرک کا رزلٹ 16 اکتوبر کوآئے گا۔وزیرا علیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گزشتہ روز گریس مارکس سے متعلق پروموشن پالیسی کی منظوری دے کر48 گھنٹوں میں رزلٹ جاری کرنے کا حکم دیا تھا

لاہور (دنیا نیوز،ایجوکیشن رپورٹر) انٹر میڈیٹ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان آج شام 5 بجے جبکہ میٹرک کا رزلٹ 16 اکتوبر کوآئے گا۔وزیرا علیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گزشتہ روز گریس مارکس سے متعلق پروموشن پالیسی کی منظوری دے کر48 گھنٹوں میں رزلٹ جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔نتائج بورڈ کی ویب سائٹwww.biselahore.com پر دستیاب ہونگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں