مانگا منڈی ،سکیورٹی گارڈ نے ساتھی کو قتل کر دیا

مانگا منڈی ،سکیورٹی گارڈ  نے ساتھی کو قتل کر دیا

مانگا منڈی میں سکیورٹی گارڈ نے ساتھی کو قتل کر دیا

لاہور(خبر نگار سے ) مانگا منڈی میں واقع فارم ہاؤس کی سکیورٹی پر مامور عادل نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے ساتھی سکیورٹی گارڈ نصیر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔ مقتول اور ملزم پشاور کے رہائشی تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں