ایف بی آر کے 9افسر تبدیل

ایف بی آر کے 9افسر تبدیل

ایف بی آر نے 9 افسران کا تبادلہ کر دیا

اسلام آباد (خبرنگارخصوصی) عبدالواحد کوڈائریکٹر جنرل ریٹیل بزنسز رجسٹریشن اسلام آباد، ساجد اللہ صدیقی کو ڈائریکٹر جنرل غیر منقولہ جائیدادیں کراچی تعینات کر دیا گیا۔ تبدیل ہونے والے دیگر افسران میں حمیرا مریم کمشنر ان لینڈ ریونیو زون ( V) لاہور، مرزا امتیاز احمد ڈائریکٹر لا لاہور، عثمان مرزا ڈپٹی کمشنر کارپوریٹ ٹیکس آفس لاہور، گلفام افضل ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو لاہور، مہک منصور ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو لاہور، ضیاء اللہ خان چیف لیگل ایف بی آر، فوز خالد خان ایڈیشنل کمشنر رینج اے لیگل کراچی شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں