364سول ججوں کودرجہ اوّل کے اختیارات تفویض ، نوٹیفکیشن جاری

 364سول ججوں کودرجہ اوّل کے اختیارات تفویض ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور ہائی کورٹ نے درجہ دوم کے 364سول ججوں کودرجہ اوّل کے اختیارات تفویض کر دیئے

لاہور (اے پی پی) اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جن سول ججوں کو درجہ اوّل کے اختیارات تفویض کئے گئے ہیں، ان میں محمد عثمان ، شبیر حسین ، فیصل مجید ، محمد نعیم ، تصور حسین ، غلام جابر ، دانش مختار ، بلال منیر ، خرم جاوید ، نجم الثاقب ، شیلا رشید ، رفاقت سلطان، امانت علی ، محمد عمران ، اعجاز احمد ، طلعت جاوید ، آصف علی، مدثر حیات ، محمد رفیق ، حافظ محمد سلیم طاہر ، آمنہ آصف بٹ ، اسمہ سید ، محمد کاشف علوی ، آفتاب احمد ، فرح دیبا ، خورشید احمد ، احمد سعید صائم ، محمد عقیل چودھری، حافظ کاشف لیاقت ، بدر ندیم ، ایاز رفیق ، اورنگزیب ، یاسر حسین ، محمد آصف مصطفوی ، ساجد یعقوب ، طاہرہ پروین ، احسن بٹ ، شمروز افتخار ، محمد راشد ، انیس احمد ، محمد عمران اشرف ، ثمینہ غلام سرور ، حمیرا نواز خان ، آصف طاہر ، کامران خالد ، احسن مرتضی چیمہ ، شاہد حسن ، محمد فیصل السلام ، زاہد قیوم ، فیاض احمد ، یعقوب علی شہباز ، آصف علی ، عبدالحفیظ ، فراز تبسم ، محمد رفیق ، اویس رحمت ، محمد عمران ، رضوان علی، عبدالماجد ، سلمان سیف ، محمد سلیمان ، رانا آصف مصطفی ، شگفتہ صابر ، عنبرین طارق اعوان ، نوید اقبال تارڑ ، محمد افضل ، فہد خان ، محمد شہاب ، اعجاز احمد ، محمد طیب خان ، اجالا عنبر، ناصر زیدی ، مہوش ، حق نواز ، عدیل اصغر میاں ، صنم عزیز بھٹی ، ثنااحسان الرحمان ، محمد عمر فاروق ، محمد یار وٹو ، عمران خان لودھی ، سائرہ ارشد ، یاسر مشتاق ، وحید احمد ، بابر جاوید ، فاروق لطیف ، ابوذر ظفر ، زبیر الحسن ، محبوب الہی ، اعجاز محمود ، نوید احمد ، سمیرا ظفر ، تسمیہ نوشین ، سیدہ ماہ پارہ ، ریحان الحسن ، آصف ممتاز ، اعجاز حسین ، ریحانہ کوثر ، محمد عمران عامر ، جبران ایاز ، اسجد علی ، طارق بشیر ، کلیم اللہ ، سدرہ کمال ، عادل ریاض ، اسد عمران ، شائستہ عبید ، مصباح ضیا، سید فیضان رسول، وجیہ خواجہ ، شجاعت ریاض ، فواد محمود ، صلاح الدین یاسر ، علینہ غفار ، اسماکنول ، پرویز اقبال ، شاہد سرفراز ، علی رضا ، آصف ریاض ، خاقان بابر ، عمر مختار چیمہ ، فائزہ ریاض ، ثوبیہ بشیر ، محمد عرفان، محمد قاسم رسول ، افشین بلال ، عادل سرور سیال ، مستنصر لطیف ، محمد فاروق احمد ، عمر فاروق ، محمد اویس ، رابعہ سلیم ، صفدر علی ، عمیر علی خان ، محمد قمر ضیا، نازش نواز ، کاشف فیضان رسول ، سہیل خالد ، محمد عرفان ، محمد اظہر جاوید ، زرقا ارشاد ، بشریٰ راشد ، نادیہ مشہود ، لبنی صغیر ، محمد افضال ، شفیق احمد ، فاطمہ قیوم ، آصف علی ، وقاص ہاشم ،نازیہ ناظر ، محمد شعیب سرفراز محمد اویس ، ایاز محمود ، وجیہ حفیظ ، منیر احمد سلیمی ، صبارزاق ، صائمہ حنیف سمیت دیگر شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں