ساڑھے 45 لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے 48ارب 70کروڑ روپے جمع

ساڑھے 45 لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے  48ارب 70کروڑ روپے جمع

ملک بھر میں 45 لاکھ 50 ہزار انکم ٹیکس گوشوارے جمع ہوئے

لاہور(اکنامک رپورٹر) جس کی مد میں ٹوٹل 48 ارب 70 کروڑ روپے ٹیکس کولیکشن ہوئی ۔ جبکہ ذرائع کے مطابق ریجنل ٹیکس آفس لاہور میں تقریبا تین لاکھ 95 ہزار سے زائد ٹیکس ریٹرن جمع ہوئیں جبکہ تین ارب روپے سے زائد ٹیکس کولیکشن ہوئی ۔گزشتہ سال 15 اکتوبر تک 81 ہزار ٹیکس گوشوارے جمع ہوئے تھے ۔چیف کمشنر آر ٹی او لاہور کے مطابق ٹیکس پئیرز کی سہولت کیلئے لاہور ، قصور ، شیخوپورہ ، ننکانہ صاحب میں ہیلپ ڈیسک قائم کر دئیے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں