غیاث صابر سی ای او سکول ایجوکیشن لاہور تعینات

غیاث صابر سی ای او سکول  ایجوکیشن لاہور تعینات

پرنسپل گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کینٹ غیاث صابر کوسی ای او سکول ایجوکیشن لاہور تعینات کر دیا گیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) جبکہ یہاں سے سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی پرویز اخترخان کو تبدیل کرکے سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کی ڈسپوزل پر بھیج دیاہے ۔تعیناتی کاباقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں