12ربیع الاول کو عام تعطیل

12ربیع الاول کو عام تعطیل

وفاقی حکومت نے 12ربیع الاول کو عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 19اکتوبر منگل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد، کراچی(بزنس رپورٹر، نیوز ایجنسیاں) کابینہ سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 12ربیع الاول کی عام تعطیل کے باعث سٹیٹ بینک و دیگر مالیاتی ادارے اور پاکستان سٹاک ایکس چینج بند رہیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں