سانحہ کار ساز جمہوریت کیلئے قربانی دینے والوں کی یاد دلاتا :پرویز اشرف

سانحہ کار ساز جمہوریت کیلئے قربانی  دینے والوں کی یاد دلاتا :پرویز اشرف

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سانحہ کار ساز ہمیں جمہوریت کیلئے جانوں کی قربانی دینے والوں کی یاد دلاتا ہے

لاہور(سپیشل رپورٹر) 14برس قبل تمام تر خطرات کے باوجود بی بی شہید بحالی جمہوریت کیلئے واپس آئی تھیں،2007میں 150سے زائد جیالے شہداء نے جمہوریت کی بنیاد رکھی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا دھماکے ،تشدد اور جیلیں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں،پیپلز پارٹی جمہوریت، آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی پر پہرہ دیتی رہے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں