نوجوان منع کرنے کے باوجودقریب آرہاتھا جس پر تھپڑمارا:عظمیٰ بخاری

نوجوان منع کرنے کے باوجودقریب آرہاتھا جس پر تھپڑمارا:عظمیٰ بخاری

فیصل آباد میں ایک روزقبل ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے میں شریک مسلم لیگ (ن )پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے ایک نوجوان کو تھپڑ جڑ دیا

فیصل آباد (این این آئی) واقعہ پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہاکہ ایک نوجوان قریب آرہا تھا، اسے قریب آنے سے منع کیا ،باز نہ آنے پر تھپڑ مارا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں