وزیراعظم عمران خان 24اکتوبر کو سعودی عرب کے دورے پر جائیں گے
وزیراعظم عمران خان متوقع طور پر 24اکتوبر کو سعودی عرب کے دورے پر جائیں گے
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم کومڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹومیں شرکت کی دعوت سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دی ہے ،وزیراعظم کا سعودی عرب کا متوقع دورہ 3روزہ ہو گا، سعودی ولی عہدکی طرف سے دورے کی دعوت سعودی سفیرنے وزیراعظم کو پہنچائی تھی۔