لندن پہنچ گئے
تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے جہاں وہ 2 ہفتے قیام کریں گے
لندن(این این آئی) تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے جہاں وہ 2 ہفتے قیام کریں گے ۔ذرائع کے مطابق لندن قیام کے دوران جہانگیر ترین کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔