اپوزیشن کے ساتھ ہوں
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے کہا میرا فیصلہ اپوزیشن کیساتھ ہے
کوئٹہ(دنیا نیوز )سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے کہا میرا فیصلہ اپوزیشن کیساتھ ہے ۔انہوں نے وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن اور بی اے پی کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔