عوام سڑکوں پرنکلیں گے

عوام سڑکوں پرنکلیں گے

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا کہ حکومت ڈینگی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی ،سابق حکومت نے دن رات محنت کرکے ڈینگی کو کنٹرول کیا تھا

لاہور (آئی این پی ) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا کہ حکومت ڈینگی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی ،سابق حکومت نے دن رات محنت کرکے ڈینگی کو کنٹرول کیا تھا۔عدالت سے پیشی کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ مہنگائی کے خلاف سڑکوں پرنکلیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں