بختاور نے بیٹے کانام ماموں اورداد اسے منسوب کرکے میر حاکم محمود چودھری رکھ دیا

بختاور نے بیٹے کانام ماموں  اورداد اسے منسوب کرکے  میر حاکم محمود چودھری رکھ دیا

پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کا نام مرحوم دادا اور ماموں کے ساتھ منسوب کرکے ‘میر حاکم محمود چودھری’ رکھ دیا ہے ،واضح رہے

کراچی(دنیا نیوز)پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کا نام مرحوم دادا اور ماموں کے ساتھ منسوب کرکے ‘میر حاکم محمود چودھری’ رکھ دیا ہے ،واضح رہے کہ بختاور بھٹو کے دادا اور آصف علی زرداری کے والد کا نام حاکم زرداری تھا، جبکہ بختاور بھٹو کے ماموں اور بے نظیر بھٹو کے بھائی اپنے نام کے ساتھ میر لکھا کرتے تھے ، بختاور کے ہاں بیٹے کی پیدائش رواں ماہ 11 اکتوبر کو ہوئی تھی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں