گوجرانوالہ کور کی کمان لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کے سپرد
گوجرانوالہ کینٹ میں کمان کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی
راولپنڈی (وقائع نگار،مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ کینٹ میں کمان کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی، آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر نے کور کمانڈر گوجرانوالہ کی کمان کورکمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کے حوالے کردی۔