نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کراچی:کورنگی میں ٹارگٹ کلنگ کاواقعہ غیرت کےنام پرقتل نکلا
  • بریکنگ :- مقتول نےپسندکی شادی کی تھی جس پربرادرنسبتی سےرنجش تھی
  • بریکنگ :- رمضان نےمسعودکےموبائل فون سےاس کےبھائی کےزخمی ہونےکی اطلاع دی،پولیس
  • بریکنگ :- مسعوداحمدکےقتل کامقدمہ تھانہ کورنگی صنعتی ایریامیں درج کیاگیا
Coronavirus Updates

’’دم کرانے گیا تھا‘‘بلوچستان اسمبلی میں تاخیر سے آنیوالے رکن کا بیان

’’دم کرانے گیا تھا‘‘بلوچستان اسمبلی  میں تاخیر سے آنیوالے رکن کا بیان

دنیا اخبار

بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے موقع پر رکن اسمبلی لالا عبدالرشید تاخیر سے پہنچے

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے موقع پر رکن اسمبلی لالا عبدالرشید تاخیر سے پہنچے ،انہوں نے میڈیا کو دیرسے آنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا وہ دم کرانے گئے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement