شیخ کی ٹکٹ ضائع ہو گئی، یہ کوئی معمولی بات نہیں، شیخ رشید

شیخ کی ٹکٹ ضائع ہو گئی، یہ کوئی  معمولی بات نہیں، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میچ دیکھنے کے لئے یو اے ای گیا تھا لیکن شیخ کی ٹکٹ ضائع ہو گئی

لاہور(آئی این پی) یہ کوئی معمولی بات نہیں ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کیا ایک میچ کیلئے پاکستان کا اہم مسئلہ چھوڑ دیتا،میچ دیکھے بغیر پاکستان واپسی سے متعلق سوال پر وزیر داخلہ کا کہنا تھا اپنی جیب سے ٹکٹ لے کر گیا تھا، وہ ٹکٹ ضائع ہو گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں