کتنے آدمی تھے ؟۔۔۔ دو
پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی تاریخی شکست پر سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہوگئی ہے
لاہور(سپورٹس ڈیسک) کسی نے بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا مذاق اڑایا تو کسی نے نریندر مودی پر ہی میم بناڈالی۔ ایک صارف نے ویرات کوہلی کے ساتھ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے شعلے فلم کا مشہورِ زمانہ ڈائیلاگ لکھا ‘کتنے آدمی تھے ۔۔۔ بس دو ہی تھے سردار۔’