گلوبل ہنگر انڈیکس کے اعداد وشمار مہنگائی پر کمنٹری کرنیوالوں کے منہ پر طمانچہ، شہباز گِل

 گلوبل ہنگر انڈیکس کے اعداد وشمار  مہنگائی پر کمنٹری کرنیوالوں کے  منہ پر طمانچہ، شہباز گِل

وزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ گلوبل ہنگر انڈیکس کے اعداد وشمار مہنگائی پر کمنٹری کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ ہیں

اسلام آباد (این این آئی) ملکی معیشت تباہ کرنے والے آج ملک اور جمہوریت کا رونا رو رہے ہیں۔ مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل میں انہوں نے کہا کہ نااہلوں کے دور میں گلوبل ہنگر انڈیکس میں پاکستان 106 پر تھا ۔2021 میں کورونا عالمی وبا کے باوجود پاکستان 92 ویں نمبر پر ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں