اہم وفاقی اداروں کے دفاتر سے متعلق سکیورٹی الرٹ جاری

اہم وفاقی اداروں کے دفاتر سے متعلق سکیورٹی الرٹ جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ،ایف آئی اے ہیڈکوارٹر ،نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سمیت دیگر اداروں کے دفاتر سے متعلق سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے

کراچی (سٹاف رپورٹر)سکیورٹی الرٹ میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو ،ایف آئی اے اور نادرا سمیت دیگر دفاتر کو سکیورٹی کے انتظامات ازسرنو ترتیب دینے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں