ون وے کی خلاف ورزی سے روکنے پر شہری نے موٹرسائیکل کو آگ لگادی
نادرا آفس شملہ پہاڑی کے قریب ڈیوٹی پر موجود ٹریفک وارڈن نے موٹرسائیکل سوار کو ون وے جانے سے روکا اور کاغذات مانگے
لاہور(خبر نگار سے )جس پر شہری احتجاجاَََََاپنی موٹرسائیکل کو آگ لگا کر موقع سے فرار ہو گیا ۔واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی ٹی او نے نامعلوم موٹرسائیکل سوار کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ آگ لگادی