این اے 133 :جمشیدچیمہ کا ہائیکورٹ کافیصلہ چیلنج نہ کرنے کااعلان

این اے 133 :جمشیدچیمہ کا ہائیکورٹ   کافیصلہ چیلنج نہ کرنے کااعلان

این اے 133کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی میدان سے باہر ہوگئی،تحریک انصاف کے نامزدامیدوارجمشیدچیمہ نے ہائیکورٹ کافیصلہ چیلنج نہ کرنے کااعلان کردیا

لاہور (کورٹ رپورٹر)ریٹرننگ افسر نے جمشید اقبال چیمہ اورمسرت چیمہ کے تجویز کنندہ کا ووٹ حلقہ این اے 133 میں درج نہ ہونے پر کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے تھے ، الیکشن ٹربیونل نے دونوں امیدواروں کی اپیلیں بھی خارج کردیں جس کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے ریٹرننگ افسر اور الیکشن ٹربیونل کے فیصلہ کو درست قرار دیاتھا جس کے بعد جمشیدچیمہ سپریم کورٹ سے رجوع کرسکتے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں