ترقی کیلئے 900ٹریفک وارڈنز کی سمری آئی جی کو ارسال

ترقی کیلئے 900ٹریفک وارڈنز  کی سمری آئی جی کو ارسال

ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب نے ترقی کیلئے 900 ٹریفک وارڈنز کی سمری آئی جی کو ارسال کر دی

لاہور (خبر نگار سے )جس میں پنجاب کے پانچ بڑے شہروں کے وارڈنز شامل ہیں ،ان شہروں میں لاہور،راولپنڈی، ملتان،فیصل آباد اور گوجرانوالہ شامل ہیں ، مذکورہ خبر پرٹریفک وارڈنز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ، ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کا کہنا ہے کہ پروموشن حاصل کرنا ہر پولیس ملازم کا حق ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں