این اے 133ضمنی انتخابات،حسن مرتضیٰ کو مہم میں حصہ لینے سے روک دیاگیا

این اے 133ضمنی  انتخابات،حسن مرتضیٰ کو مہم  میں حصہ لینے سے روک دیاگیا

ڈسٹرکٹ مانٹیرنگ آفیسر نے این اے 133 کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی حسن مرتضیٰ کو انتخابی مہم میں حصہ لینے سے روک دیا

لاہور( کورٹ رپورٹر)اس سے قبل ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حسن مرتضیٰ کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھاجس میں کہاگیا تھا کہ حسن مرتضیٰ نے انتخابی مہم میں حصہ لیا جبکہ الیکشن قوانین کے مطابق رکن اسمبلی انتخابی مہم میں حصہ نہیں لے سکتا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں