عمران خان سے پی ٹی آئی امریکا کے سابق صدرسجاد برکی کی ملاقات

عمران خان سے پی ٹی آئی امریکا  کے سابق صدرسجاد برکی کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف امریکا کے سابق صدرسجاد برکی نے ملاقات کی

اسلام آباد(اے پی پی) سجاد برکی نے وزیر اعظم کو سمندر پار پاکستانیوں کو حق رائے دہی دینے پر خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے سہولیات کی فراہمی ، روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے ذریعے رقوم بھیجنے میں آسانی پیدا کرنے اور سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام سے متعلق سمندر پار پاکستانیوں کی پذیرائی سے بھی آگاہ کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں