لاہور یوں سے ہمیشہ بہت پیار ملا :ثانیہ مرزا

لاہور یوں سے ہمیشہ  بہت پیار ملا :ثانیہ مرزا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ لاہور، لاہور اے اور یہاں آکر ہمیشہ بہت پیار ملا ہے

لاہور(دنیا نیوز)انہوں نے لاہور کے نجی مال کے پروگرام میں شرکت کی ۔اس موقع پرثانیہ مرزا کا کہناتھا کہ شادی کے بعد آج پھر سے لاہوریوں نے بھرپور انداز میں ویلکم کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں