مریم کی نئی آڈیو آنیوالی ہے :شہبازگل

مریم کی نئی آڈیو  آنیوالی ہے :شہبازگل

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے مسلم لیگ (ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی نئی آڈیو کی موجودگی اور لیک ہونے کا اشارہ دے دیا

لاہور(این این آئی) ٹی وی کے مطابق شہباز گل نے بتایا کہ مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے پاس ہے ، وہ اپنی مرضی سے اسے ریلیز کردیں گے ۔ انہوں نے کہا میں آڈیو کلپ سن چکا ہوں، اسی خدشے کے پیش نظر شاہد خاقان عباسی پریشان ہیں اور وہ اسی عالم میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں