بھارت سے 100 سے زائد ہندو یاتری آج واہگہ سے پاکستان آئینگے
بھارت سے ایک سو سے زائد ہندو یا تری آج واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے جہاں متروکہ وقف املاک بورڈ کے حکام اور مقامی ہندو رہنما مہمانوں کا استقبال کر یں گے
لاہور(سپیشل رپورٹر) بورڈ کے ترجمان کے مطابق ہندو یا تری صو بہ سندھ کے ضلع میر پور ما تھیلو میں سنت سا ئیں شا دھرام کی 313 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے پاکستان آئیں گے ۔بورڈ کے ایڈیشنل سیکر ٹری رانا شا ہد کا کہنا ہے کہ حکو مت پاکستان نے 136 ہندو یا تریو ں کو ویزے جا ری کر رکھے ہیں۔