نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- میدانک کےپہاڑی سلسلےمیں پھنسے 11بچوں کوریسکیوکرلیاگیا،ڈی جی ریسکیو1122
  • بریکنگ :- پشاور:تمام بچوں کومحفوظ مقام پرمنتقل کردیاگیاہے،ڈاکٹرخطیراحمد
  • بریکنگ :- پشاور: تمام بچوں کوکھانااورضروری اشیابھی مہیا کردی گئی ہیں،ڈاکٹرخطیراحمد
  • بریکنگ :- خیبرکےعلاقےجمرودمیں 11بچے راستہ بھٹک گئے تھے
Coronavirus Updates

482 اداروں کو ایف بی آر سے الیکٹرانک لنک کرنے کیلئے 7دن کی ڈیڈلائن

482 اداروں کو ایف بی آر  سے الیکٹرانک لنک کرنے  کیلئے 7دن کی ڈیڈلائن

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کے شاپنگ مالز، ریسٹور نٹس اور دیگر کاروبار کرنے والے 482کمرشل اداروں کواپنا کاروبار ایف بی آر کے پوا ئنٹ آف سیل کے ساتھ الیکٹرانک لنک کرنے کیلئے 7دن کی ڈیڈلائن دیتے ہوئے آخری وارننگ دی ہے کہ اگر انہوں نے اپنا کاروبار ایف بی آرکے ساتھ لنک نہ کیا تو ان کے اخراجات کو ٹیکس آمدن سے استثنیٰ،60فیصد تک ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ بند کر دی جائے گی

اسلام آباد (خبر نگار خصو صی ) اس ضمن میں ایف بی آر نے ایک سیلز ٹیکس جنرل آرڈر جاری کر دیا جس کے ہمراہ ایف بی آر ان 482 کاروباری اداروں (Tier One Retailers)کی فہرست جاری کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement