وزارت انسانی حقوق کی ہیلپ لائن کے ذریعے صنفی جرائم کے حوالے سے آگاہی مہم

وزارت انسانی حقوق کی  ہیلپ لائن کے ذریعے صنفی جرائم  کے حوالے سے آگاہی مہم

وزارت انسانی حقوق کی ہیلپ لائن 1099کے ذریعے صنفی جرائم کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کی قومی مہم شروع کی گئی ہے

اسلام آباد(اے پی پی)وزارت انسانی حقوق کے حکام نے بتایا تشدد کے شکار افراد کو ہیلپ لائن کی طرف سے قانونی معاونت بلامعاوضہ فراہم کی جاتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں