سیالکوٹ ایئر پورٹ سے سعودی عرب کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

سیالکوٹ ایئر پورٹ سے سعودی عرب کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے نے سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے سعودی عرب کے شہر ریاض کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا

سمبڑیال (نامہ نگار )پی آئی اے کی پہلی پرواز 9دسمبر کو رات اڑھائی بجے سعودی شہر کیلئے اڑان بھرے گی ۔ کورونا وبا کی وجہ سے سیالکوٹ ایئرپورٹ سے یورپی یونین اورسعودی عرب کیلئے فلائٹس بند ہو گئی تھیں ،تقریباً پونے دو سال بعد فلائٹ آ پریشن بحال کیا جا رہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں