اے سی جھنگ عمران جعفرکے قتل میں ملوث باپ بیٹاگرفتار

 اے سی جھنگ عمران جعفرکے  قتل میں ملوث باپ بیٹاگرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ کیپٹن (ر) بلال افتخارنے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ اے سی جھنگ عمران جعفرکے قاتل باپ بیٹاگرفتارکرلئے ہیں

چنیوٹ(نمائندہ دنیا)انہوں نے بتایا کہ نعش کا پوسٹ مارٹم بھی کروایاگیا ہے ۔واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایس پی انویسٹی گیشن چنیوٹ کی زیر نگرانی تین خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں، جنہوں نے جدید ٹیکنالوجی،پیشہ وارانہ مہارت سے 24گھنٹوں میں دونوں ملزمان سہیل اصغر ولد اصغر علی،اصغر علی ولد علی محمد کو گرفتارکرلیا، ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں