رائیونڈسٹی،ریڑھی لگانے پرتنازع، فائرنگ سے 5زخمی

رائیونڈسٹی،ریڑھی لگانے پرتنازع، فائرنگ سے 5زخمی

رائیونڈ سٹی میں ریڑھی لگانے کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہو گئے

لاہور(خبر نگار سے )جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ماڈل بازار میں ریڑھی لگانے کے تنازع پر آصف وسیم خان ، عادل ، شہزاد اور شان گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے پہنچ کر گولیوں کے خول اکٹھے کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں