لاہورپولیس کے 135ہیڈ کانسٹیبلز کی اے ایس آئی کے عہدے پرترقی

لاہورپولیس کے 135ہیڈ کانسٹیبلز کی اے ایس آئی کے عہدے پرترقی

لاہورپولیس کے 135ہیڈکانسٹیبلزکی اے ایس آئی کے عہدے پرترقی ہوگئی

لاہور (خبر نگار سے ) ترقیوں کے لیے اجلاس ایس ایس پی ایڈمن مبشر میکن کی سربراہی میں ہوا ۔ اجلاس میں ایس ایس پی آپریشن مستنصر فیروز،ایس ایس پی انویسٹی گیشن عمران کشور اور دیگر افسران موجود تھے ۔ ترقیوں کانوٹیفکیشن جلد جاری ہو جائے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں