نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کا عمل شروع، صدر کو سمری ارسال

نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کا  عمل شروع، صدر کو سمری ارسال

وفاقی وزارت قانون نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کا عمل شروع کر دیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) صدر مملکت کو سمری ارسال کر دی گئی ہے ۔صدر عارف علوی ، وزیر اعظم کو نئے چیئرمین کے ناموں کے لئے خط لکھیں گے ۔وزیر اعظم سے نام موصول ہونے کے بعد صدر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے مشاورت کرینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں