جو ہمیں لاتے ہیں وہی واپس لے جاتے ہیں :عامر لیاقت

جو ہمیں لاتے ہیں وہی واپس  لے جاتے ہیں :عامر لیاقت

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کہتے ہیں جو ہمیں لاتے ہیں وہی واپس لے جاتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان سے ایک گھنٹہ طویل ملاقات میں دل کی باتیں ہوئیں، انہیں بتایا کراچی میں جو ہو رہا ہے وہ مناسب نہیں، علی زیدی بلاوجہ مداخلت کرتے ہیں۔ اسمبلی لابی میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا ہم تو کچھ زیادہ نہیں کہہ سکتے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں