قدم بڑھاؤ پرویز خٹک ہم تمہارے ساتھ ہیں :جاوید لطیف

قدم بڑھاؤ پرویز خٹک ہم  تمہارے ساتھ ہیں :جاوید لطیف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی جاوید لطیف نے وزیراعظم کی موجودگی میں وزیر دفاع پرویز خٹک سے چھیڑ چھاڑ کی۔

میاں جاوید لطیف نے ایوان میں نعرہ لگا دیا کہ قدم بڑھاؤ پر ویز خٹک ہم تمہارے ساتھ ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں