قومی اسمبلی نے 24 سال بعد نیشنل میٹرالوجی انسٹیٹیوٹ بل منظور کرلیا
اسلام آباد(نامہ نگار)قومی اسمبلی نے 24 سال بعد نیشنل میٹرالوجی انسٹیٹیوٹ بل وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی قیادت میں منظور کرلیا ۔
وزارت سائنس ایند ٹیکنالوجی کے ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ نیشنل میٹرالوجی انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان بل 1997سے زیر التوائتھا۔ بل ‘یو این آئی ڈی او ’کے علاوہ نیشنل کوالٹی پالیسی اور بین الاقوامی معیارات سے ہم آہنگ ہے ۔