کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس سیکرٹری داخلہ ،چیئرمین نادرا کی عدم حاضری پر تحفظات کا اظہار

 کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس سیکرٹری داخلہ ،چیئرمین نادرا کی  عدم حاضری پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(نامہ نگار، سٹاف رپورٹر)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی زیرصدارت کوآرڈی نیشن کمیٹی (نادرا) کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری داخلہ اور چیئر مین نادرا کی عد م حاضری پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ۔

ڈپٹی سپیکر کا کہنا تھا کہ اجلاس میں سیکرٹری داخلہ، چیئرمین نادرا، اسلام آباد اور چاروں صوبائی ڈائر یکٹر جنرل آپریشنز نادرا کی موجودگی ضروری ہے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں