ڈائریکٹر ایف آئی اے وقار چوہان کو اے ڈی جی نارتھ کے اضافی چارج کے احکامات

 ڈائریکٹر ایف آئی اے وقار  چوہان کو اے ڈی جی نارتھ کے  اضافی چارج کے احکامات

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کے ڈائریکٹر جنرل کی منظوری کے بعد گریڈ20کے ڈائریکٹر اسلام آبادزون وقار احمد چوہان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل(نارتھ) کا بھی اضافی چارج دے دیا گیا۔

باقاعدہ احکامات جاری کردیئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں